Manzar Ansari

Add To collaction

بھاگ دوڑ بھری زندگی

بھاگ دوڑ بھری زندگی ۔۔۔۔۔۔


آج کے وقت میں انسان اتنا مشرف ہو گیا ہے ،کے وہ اپنے لیے بھی ٹائم نہیں نکال پا رہا ہے ۔۔۔

صبح اٹھنا کام پر جانا گھر کی ذمےداری ،اتنا مشرف ہو جاتا ہے کہ خود کے لیے وقت نکال نہ بھی مُشکِل ہے ۔

اپنے لیے کچھ من پسند کرنا ۔جیسے کچھ لوگ لکھنے کے شوقین ہوتے ہے ۔

کچھ تصویر بنانے کے اور کچھ باغبانی کرنے کے ۔

لیکن آج کی بھاگ دوڑ بھری زندگی اپنے ارمانوں کو بھی پورا نہیں کرنے دیتی ہے ۔۔

دن بھر کے کام کے بعد رات کو تھک کر سو جاتے ہیں 

لیکن کچھ مشروفیت کے بعد بھی لوگ اپنے ہنر کو اپنے پسند کو ختم نہیں ہونے دیتے ہے ۔۔۔

جس طرح اور کام وقت پر ہوتے ہے اسی طرح اپنی پسند کے کام بھی کرتے رہنا چاہیے ۔۔


Muntaha siraj✍🏻

   14
12 Comments

Sobhna tiwari

13-May-2022 02:37 PM

👏👏

Reply

Abraham

13-May-2022 10:18 AM

Mashrufiyat me bahut kuch kho gya h

Reply

Mamta choudhary

11-May-2022 07:54 PM

Nice👌

Reply